مجھے کیا پتہ کہ آپ نے پہلے پکایا ہے
میں نے پہلے لکھا تھا اس لیئے نقل آپ نے ہی کی ہے
ہمارا وقت آپ کے وقت سے دو گھنٹے آگے ہے۔ تو ہمارے ہاں آپ سے دو گھنٹے پہلے پکا تھا، اب بتائیں نقل کس نے کی؟
نہیں سزا نہیں دوا کے طور پہ کھانا پڑاظاہر ہے اچھے نہیں بنے ہوں گے، حالانکہ سزا کے طور پر تمہیں خود ہی کھانے چاہییں تھے۔