شمشاد
لائبریرین
لگتا ہے آپ حساب برابر کرنے کے چکر میں ہیں![]()
حساب برابر نہیں کر رہا، اللہ تعالٰی شکر خورے کو شکر دے رہا ہے۔
لگتا ہے آپ حساب برابر کرنے کے چکر میں ہیں![]()
ناشتہ کرو گی بھی کیسے، پہلے گھر کاکام کر لو پھر ناشتہ بھی مل جائے گا۔
میں نے تو ابھی ناشتہ کرنا ہے![]()
پہلے پوسٹ کرنے سے کیا ہوتا ہے، پکایا تو پہلے ہم نے تھا ناں۔