آج کیا پکائیں، پکایا 2

شمشاد

لائبریرین
میں نے آج بازار کا کھایا ہے۔ مرغ مکھن اور سیخ کباب اور چاول اور روغنی نان۔
 

خوشی

محفلین
کل کریلے گوشت بنایا تھ آج دال چاول ، صبح قیمہ مٹر بنایا ھے کافی ھے یا سارے ہفتے کا بتاوں
 

شمشاد

لائبریرین
صرف ایک وقت کا بھی بتا دیں تو چلے گا کہ چائے بنائی اور ساتھ میں پاپے کھائے۔
 
Top