آج کیا پکائیں/پکایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔
خواتین کی آسانی کے لیے یہ دھاگہ کھولنے کا خیال بوچھی کی باتوں سے ذہن میں آیا۔۔کہ روزانہ کے سوچنے سے جان چھوٹے گی اور یہاں ایک دوسرے کی نقل کر کے کچھ نہ کچھ پکا لیا کریں گے انشا اللہ۔۔۔:grin:
یہاں جو پکا چکے ہیں یا جو پکانے کا ارادہ ہے وہ سب لکھیں گے انشا اللہ۔۔

ہم نے آج آلو پالک بنایا۔۔ساتھ سبز مرچیں نمک لگا کر فرائی کیں۔۔اور صبح کی ارویاں اور کری بنی تھی۔۔۔۔:cool:
 

محسن حجازی

محفلین
گرو جی آپ تو ویسے ہی املا کی غلطیوں کے لیے مشہور ہیں شاید انکل لکھنا چاہ رہے تھے۔ :grin:
سعید برا مت مانئے گا آپ کو پتہ تو ہے میری طبیعت کا۔۔۔ :)
 

گرو جی

محفلین
گرو جی آپ تو ویسے ہی املا کی غلطیوں کے لیے مشہور ہیں شاید انکل لکھنا چاہ رہے تھے۔ :grin:
سعید برا مت مانئے گا آپ کو پتہ تو ہے میری طبیعت کا۔۔۔ :)

اگر آپ نے غلطی تلاش ہی کر لی تھی تو محسنہ میں بھی غلطی تلاش کر لیتے

میں نے بلکل درست لکھا تھا جناب
 

عندلیب

محفلین
وہ سب تو مزاق تھا گرو جی آپ دل پہ نہ لیں، ویسے یہ دھاگہ سارا نے شروع کیا ہے اگر ہم یہاں ایسی باتوں کو طول دیتے رہے تودھاگے کا اصل مقصد فوت ہو جائیگا۔
 

سارہ خان

محفلین
میں نے تو کچھ نہیں بنایا کیا لکھوں ۔:confused:۔ امی نے بنایا تھا چکن کا سالن ۔۔ ڈنر میں کچھ بناتی ہوں تو آ کے لکھتی ہوں ۔۔:cool:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top