ویسے میں نے بھی نہیں بنایا ہے ؟اب کیا کروں
آپ نے نہیں بنایا تو کسی نے بنایا ہوگا ۔۔ اس کا ہی لکھ دیں ۔۔
زیرے والے آلو، لال مرچ کے تڑکے کے ساتھ بنا لیں۔
ایک پلیٹ مجھے بھی بھیج دیں۔
اب یہاں سب میں کہنا مجھے اچھا نہیں لگ رہا ہے سارہ ذاتی پیغام کر دونگی میں آپ کو
کہیں بھی، کسی کے گھر بھی بھیج دیں۔ میں سمجھ لوں گا مجھے مل گیا۔ سب مسلم بھائی بھائی ہیں نا۔کہاں بھیجوں
کہیں بھی، کسی کے گھر بھی بھیج دیں۔ میں سمجھ لوں گا مجھے مل گیا۔ سب مسلم بھائی بھائی ہیں نا۔
سارے موڈ کا ستیاناس ہوا
میں آجاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے باتیں بنائیں
خالہ کا خوف ہم کو لاحق ہے ورنہ آپ سے باز پرس تو کرتے کہ کہا کس نے آپ کو باتیں بنانے کو۔
اف ماوراء۔۔۔ تم نے ساتھ تصویر بھی لگا دی ہے اسے دیکھ کر میرے دل کو کچھ ہو رہا ہے اب میں کہاں سے باہر کا کھانا منگواؤں۔۔۔کوئی گھر میں نہیں ہے گاڑی بھی نہیں ہے۔۔میں نے تو آج باہر کا کھانا گھر والوں کو کھلوایا ہے۔ لیکن سمجھیں یہی بنایا ہے۔ ایک ٹپ یہ ہے کہ گھر میں کچھ پکانے کو نہ سمجھ آئے تو باہر کا کھانا کھائیں۔
شیش کباب اور دوسرے کا نام بھول گئی۔