مٹن بریانی۔۔قورمہ
شمشاد لائبریرین فروری 13، 2010 #984 آج ابھی کچھ بھی نہیں پکایا۔ دوپہر میں لگتا ہے دفتر میں بازار سے ہی منگوانا پڑے گا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2010 #987 آج ہمارے ہاں بھی مرغے کی بریانی بننے کی نوید ہے۔ رات کو میں نے دو عدد مرغے اسی نیت سے کاٹے تھے۔
ت تیشہ محفلین مارچ 6، 2010 #988 آپکے ہاں نوید ہے جبکہ میں بنا کر دم پے رکھ آئی ہوں ۔۔ چکن بی ر یانی ،
ع عندلیب محفلین مارچ 6، 2010 #989 بریانی مجھے بھی مل سکتی ہے کیا۔۔۔۔؟ میرا تو آج پکوان کا من ہی نہیں ہے ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2010 #992 خاتون خانہ نے بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر بریانی پکانے کا منصوبہ کچھ دنوں کے لیے منسوخ کر دیا ہے۔ آج بھنڈیاں پکی ہیں۔
خاتون خانہ نے بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر بریانی پکانے کا منصوبہ کچھ دنوں کے لیے منسوخ کر دیا ہے۔ آج بھنڈیاں پکی ہیں۔
ت تیشہ محفلین مارچ 6، 2010 #994 جی عندلیب آجائیے ۔۔ اب تو بریانی کے ساتھ ساتھ میں پاسٹا بھی بنا کھا آئی ۔۔ بلکے کھا کر سوکر دوبارہ اٹھ چکی ہوں
جی عندلیب آجائیے ۔۔ اب تو بریانی کے ساتھ ساتھ میں پاسٹا بھی بنا کھا آئی ۔۔ بلکے کھا کر سوکر دوبارہ اٹھ چکی ہوں
ابن سعید خادم مارچ 8، 2010 #1,000 ابھی تو کچھ سوچا نہیں کہ کیا کھانا ہے۔ اور اس دھاگے کو مقفل کر رہا ہوں۔ کوئی اگلا سلسلہ شروع کر دے۔