آج کیا پکائیں/پکایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
مین تو سوچ رہی ہوں ابھی کہ کیا پکاؤں ۔۔ دیکھوں امی کیا آرڈر دیتی ہیں بنانے کو ۔۔ ابھی تو ناشتے مین چائے بسکٹ پر گزارہ کیا ہے ۔۔:cat:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ اصل میں آج دوپہر میں آلو انڈے کھانے کا پروگرام تھا اس لیے صبح میں انڈہ نہیں کھایا۔
 

سارہ خان

محفلین
کھانے کا تھریڈ تو الگ تھا نہ ۔۔ یہاں تو پکانے کا لکھنا ہے ۔۔

لیکن پکایا میں بھی کچھ نہیں ۔۔ ناشتہ کیا ہے حلوہ پوری کا ۔۔:tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے آج شملہ مرچیں اور قمیہ پکا لیا جائے۔ آسان بھی ہے اور پک بھی جلدی جاتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top