نہاری ' نان
وعلیکم السلام۔۔
اللہ کا شکر ہے بھائی۔۔
گھومتی تو میں پوری محفل میں ہوں۔۔بلکہ میرے گھر سے بھی کوئی نہ کوئی محفل میں آتا رہتا ہے۔۔بس میں اپنا نشان نہیں چھوڑتی۔۔ مطلب لکھتی بہت کم تھریڈز میں ہوں۔۔
سارا بٹیا آپ پاکستان جانے کا ارادہ کر رہی تھیں اس کا کیا ہوا؟
بس یہ نہاری نان ختم ہو جائیں پھر پاکستان کو روانہ ہو جائیں گی۔