نین کنول
محفلین
جی نین ، آج بہتر ھے کہ میں بھی چٹ پٹے سپائسی کھانے ریگولر کھارہی ہوں درد ہوتی ہے مگر کھانا نہیں چھوڑا اور شاید اسی وجہ سے آج بہت بہتر ہے۔ ختم ہورہا ہے اس لئے آج زیادہ درد نہیں ہے
چلیں شکر ہے ٹھیک ہو گئے
جی نین ، آج بہتر ھے کہ میں بھی چٹ پٹے سپائسی کھانے ریگولر کھارہی ہوں درد ہوتی ہے مگر کھانا نہیں چھوڑا اور شاید اسی وجہ سے آج بہت بہتر ہے۔ ختم ہورہا ہے اس لئے آج زیادہ درد نہیں ہے
تو آپ اپنے ہاتھوں سے بنا کر کیوں نہیں کھاتیں؟
وہ بات نہیں آتی جو بڑوں کے ہاتھوں سے بنے کھانوں کو کھانے میں مزہ آتا ہے
تو آپ بھی اب بڑی ہو جائیں، ساری عمر چھوٹی ہی رہنا ہے کیا؟
وہ تو ٹھیک ہے لیکن چھوٹوں کے لیے تو بڑی ہو جائیں گی ناں۔
آج میں حلیم بنا رہی ہوں
میرے لئے بھی پلیز ایک پلیٹ
میں بھی ماسی الفت بنی ہوئی ہوں کچن میں پکا بنا رہی ہوں تھک گئی
جی ضرور میں بھی گھوٹ گھوٹ کے تھک گئ ہوں حلیم ابھی چائے پی ہے تھوڑا ریسٹ چاھیے