قیصرانی
لائبریرین
زبردست۔ واقعی بہت عمدہ پسند ہےحجاب نے کہا:یخنی پلاؤ یا خشکہ جو ہوتا ہے مجھے وہ پسند ہے۔شامی کباب اور رائتے کے ساتھ ۔
زبردست۔ واقعی بہت عمدہ پسند ہےحجاب نے کہا:یخنی پلاؤ یا خشکہ جو ہوتا ہے مجھے وہ پسند ہے۔شامی کباب اور رائتے کے ساتھ ۔
حجاب نے کہا:ان میں سب سے اچھا کیا بناتے ہیں آپ۔آپ کے لکھے چنے کی چاٹ شوربے والی سے یاد آیا کہ مجھے بیسن کی روٹی لہسن کی چٹنی کے ساتھ اچھی لگتی ہے اور حلیم اور کھچڑی بھی۔
قیصرانی ، ثوبت کی ترکیب بتائیں پلیزقیصرانی نے کہا:ثوبت، گوبھی گوشت، خشکہ چاول اور ساتھ مصالحہ دار چنوںکی چاٹ (ہلکے شوربے کے ساتھ) اور لاثانیے (Lasagne)
ثوبت کی ترکیب بہت آسان ہے۔ نارمل شوربے والا سالن جیسے بناتے ہیں، اسی طرح اس کا سالن بنتا ہے، لیکن مصالحہ کچھ تیز رکھا جاتا ہے۔ جب گوشت آدھا گل جائے تو پھر اس میںبہت سارا پانی ڈال دیا جاتا ہے تاکہ پکنے پر بہت سارا شوربہ بچ جائے۔ اس کے بعد بہت پتلی پتلی چپاتیوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے پرات یا کسی برتن میںڈال دیتے ہیں اور پھر اوپر سے شوربہ انڈیل کر مکس اپ کردیا جاتا ہے۔ یہ خیال رہے کہ اگر پرات میں کم شوربہ گیا تو کچھ روٹی کے ٹکڑے خشک رہ جائیں گے اگر زیادہ چلا گیا تو تیراکی کرتے پھریں گےشائستہ نے کہا:قیصرانی ، ثوبت کی ترکیب بتائیں پلیز
اوہ۔ کل رات سے میرے پیٹ میں بہت درد رہا ہے۔ ساری رات کروٹیں بدلی ہیں۔ صبح جب ڈاکٹر کو فون کرکے ٹائم لیا تو درد فوراً ہی گم ہوگیا۔ ابھی پھر ٹائم کینسل کرایا اور پھر لذیذہ شیر خرمہ کھیر بنائی اور اب وہ کھا رہا ہوں۔ کیا خیال ہے، شئیر نہ کرلیں؟zafar نے کہا:ارے دوستو! میں کیا بتائوں۔ میں نے کو کچھ کھایا ہی نہیں؟
صرف پیا ہی ہے۔ وہ بھی ٹھنڈا پانی۔ کیونکہ آفس میں کام کی زیاتی کی وجہ سے کھانا نہیں کھا سکا اب رات میں ہی کچھ کھانے کو ملے گا
اب اتنی بھی دور نہیں کہ انٹرنیٹ بھی نہ ہو کہیں تو ای میل میں کھیر اٹیچ کرکے بھیج دوں؟zafar نے کہا:کیوں دل جلا رہے ہو۔ دور دور سے پوچھ رہے ہو۔
اور ہاں دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں!
اوہو، مزے مزے کے کھانے کھائے جا رھے ہیں جنابنوید ملک نے کہا:السلام علیکم ۔ قیصرانی بھائی آج میں کھا کر آیا ہوں اور وہ بھی گوبھی گوشت ۔ مزے کا تو ہونا ہی تھا ۔ باقی ابھی تک صرف کھانے سے ہی رشتہ استوار ہے ، پکانے کی نوبت ابھی تک تو نہیں
اعجاز اختر نے کہا:بی بی ہاتھی!!!
بی بی ہاتھی ۔۔۔
میں نے اج قیمہ آلو پکایا وہ ہی کھایا اور کھلایا۔۔۔۔۔
کھائی تو اور بھی بہت سی چیزیں ہیں ۔۔لیکن میں یہاں نہین لکھ رہی اگر میرے کھانے پینے پر نظر لگ گئی تو۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ :
زبردست۔ کیک کون سا والا زیادہ پسند کرتی ہیں؟حجاب نے کہا:پھر بریانی اور کیک برتھ ڈے پر گئی تھی وہاں ہی کھایا۔