قیصرانی
لائبریرین
ماشاء اللہ۔ مجھے ڈر ہے کہ آپ لوگوںکو میری ہی نظر نہ لگ جائے (مذاق)حجاب نے کہا:ڈنر میں آلو بھرے پراٹھے اور شامی کباب ۔کباب میں نے بنائے اور پراٹھے امی اور میں نے مل کے بنائے ۔
ماشاء اللہ۔ مجھے ڈر ہے کہ آپ لوگوںکو میری ہی نظر نہ لگ جائے (مذاق)حجاب نے کہا:ڈنر میں آلو بھرے پراٹھے اور شامی کباب ۔کباب میں نے بنائے اور پراٹھے امی اور میں نے مل کے بنائے ۔
آلو بھرے پراٹھے ابھی تک نہیں بنانا سیکھے اور نہ ہی شامی کبابحجاب نے کہا:نہیں لگتی نظر فکر نہیں کریں ،آپ سوچ سوچ کے کھا لیا کریں۔ویسے کیا شمشاد صاحب کے کھانے پینے پر پابندی ہے کچھ لکھا ہی نہیں ،۔
حجاب نے کہا:آج لنچ میں املوک اور ناشپاتی اور ڈنر میں آلو بھرے پراٹھے اور شامی کباب ۔کباب میں نے بنائے اور پراٹھے امی اور میں نے مل کے بنائے ۔
قیصرانی نے کہا:آلو بھرے پراٹھے ابھی تک نہیں بنانا سیکھے اور نہ ہی شامی کباب
حجاب نے کہا:نہیں سارہ ڈائیٹنگ تو نہیں مگر جب فروٹ کھا لیا تو لنچ کی کیسے کروں میں انسان ہوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حجاب نے کہا:نہیں لگتی نظر فکر نہیں کریں ،آپ سوچ سوچ کے کھا لیا کریں۔ویسے کیا شمشاد صاحب کے کھانے پینے پر پابندی ہے کچھ لکھا ہی نہیں ،۔
تو ترکیب ہی عنایت کردیں جناب باس صاحبہسیدہ شگفتہ نے کہا:آسان ہے بنانا ، مشکل نہیں
بہت عمدہ تراکیب ہیں۔ خیالی پلاؤ کی ترکیب تو ذرا عنایت فرمائیں جناب اور رینبو رائس کے لئے ایڈوانس بکنگسیدہ شگفتہ نے کہا:میں کوئی درجنوں مگ چائے پی صبح سے لے کے اب تک ۔۔۔ابھی بھی جاری ہے ۔ غم کھایا ، خیالی پلاؤ سے بھی رغبت ہے آج لنچ نہیں لے سکی تو پھر ایک ھی بار لنچ کم ڈنر وہ بھی آج بھابھی کے بنائے قیمہ اسپیشل پر ہاتھ صاف کئے ساتھ میں مزیدار رائتہ اور بعد میں کچھ پھل سے بھی انصاف کیا
ویسے میں rainbowRice بنانے والی ہوں ، دلچسپی ہو تو پہلے سے بکنگ کروالیں
شمشاد نے کہا:میرا بھی یہی حال ہے کہ درجنوں کپ چائے، ان میں سے آدھے بغیر دودھ اور چینی کے، ابھی بھی چائے پی جا رہی ہے۔
اور کھانے میں آج آلو قیمہ اور ساتھ میں ثابت مسور بھی تھے
میکرونیظفری نے کہا:ابھی جاب سے آیا ہوں ۔۔۔ سوچ رہا ہوں کہ کیا پکانا ہے ۔۔ کھانا تو ابھی دور کی بات ہے ۔