مسور کی دال بنی کیاماوراء نے کہا:شکر ہے ہمارے ہاں ماش کی دال نہیں بنی۔
شکر ہے وہ بھی نہیں بنی۔نوید ملک نے کہا:مسور کی دال بنی کیاماوراء نے کہا:شکر ہے ہمارے ہاں ماش کی دال نہیں بنی۔
ماوراء نے کہا:فہیم، آپ بابر، دھند کے پیچھے یا ڈیول فش میں سے کسی کو جانتے ہیں؟؟fahim نے کہا:ماوراء نے کہا:چکن بریانی
اس طرح ہل جل کر کیا ہضم کی تھی
کبسہ اور کوک
ادھار لینا نہیں ادھار کھانا ہے۔fahim نے کہا:ماوراء نے کہا:فہیم، آپ بابر، دھند کے پیچھے یا ڈیول فش میں سے کسی کو جانتے ہیں؟؟fahim نے کہا:ماوراء نے کہا:چکن بریانی
اس طرح ہل جل کر کیا ہضم کی تھی
یہاں ابھی تک اپنے آپ کو نہیں جان پائے دوسروں کو کیا خاک جانیں گے۔
ویسے کیا ان میں سے کسی سے آپ نے اپنا ادھار واپس لینا ہے
چکن کیونکہ مٹن گلتے گلتے گلتا ہےشمشاد نے کہا:بھنڈی میں ڈالیں گے کیا؟