قیصرانی نے کہا:صبح سابقہ سالن ختم کیا، اس کے بعد اب تازہ ناریل کھا رہا ہوں۔ اگر کوئی شریک ہونا چاہے تو؟
واقعی؟شمشاد نے کہا:خیال رکھیئے گا ناریل کولیسٹرول کی مقدار کو بہت زیادہ بڑھاتا ہے۔
آپ نے کہہ دیا، اتنا کافی ہے۔ حکیم صاحب سے کیوں پوچھوں جنابشمشاد نے کہا:جی بالکل، بے شک حکیم صاحب سے پوچھ لیں۔
شمشاد بھائی، اپنی صحت کا خیال رکھا کریں ناشمشاد نے کہا:ابھی تو ناشتہ کرنے لگا ہوں۔
قیصرانی نے کہا:شمشاد بھائی، اپنی صحت کا خیال رکھا کریں ناشمشاد نے کہا:ابھی تو ناشتہ کرنے لگا ہوں۔اتنی دیر سے ناشتہ
![]()
قیصرانی نے کہا:آپ نے کہہ دیا، اتنا کافی ہے۔ حکیم صاحب سے کیوں پوچھوں جنابشمشاد نے کہا:جی بالکل، بے شک حکیم صاحب سے پوچھ لیں۔
ہاں، یہ بات تو واقعی درست کہیشمشاد نے کہا:جب 12 بجے سو کر اٹھیں گے تو ناشتہ بھی تو ایک بجے ہی ہو گا ناں۔ سمجھا کریں آج ہماری چھٹی ہے۔
مجھے اندازہ ہوا تھا کہ آپ پوچھ چکے ہوں گے۔ تبھی ایسا کہاشمشاد نے کہا:اچھا ہوتا ہے کسی پیشہ ور سے پوچھنا۔