آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ آپ نے کیا اصول بنایا ہوا ہے کہ ایک وقت کا پکایا ہوا نو وقت کھانا ہے۔

آنے والی کا کیا بنے گا؟ :wink:
 

فہیم

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
fahim نے کہا:
ماوراء نے کہا:
چکن بریانی
273_khush_1.gif

اس طرح ہل جل کر کیا ہضم کی تھی :lol:
فہیم، آپ بابر، دھند کے پیچھے یا ڈیول فش میں سے کسی کو جانتے ہیں؟؟ :)

یہاں ابھی تک اپنے آپ کو نہیں جان پائے دوسروں کو کیا خاک جانیں گے۔

ویسے کیا ان میں سے کسی سے آپ نے اپنا ادھار واپس لینا ہے :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ یہاں سعودی عرب، بلکہ کہہ لیں عربیوں کی بہت معروف غذا ہے۔ چاول جو کہ یخنی میں پکائے جاتے ہیں اور ساتھ میں کھال سمیت مرغ گرِل کیا ہوا۔ بس ایسے ہی لگتا ہے جیسے ابلا ہوا ہے۔ اس میں نمک مرچ نہیں ہوتی۔ ساتھ میں ٹماٹر کی چٹنی، سلاد، وغیرہ
 

ماوراء

محفلین
fahim نے کہا:
ماوراء نے کہا:
fahim نے کہا:
ماوراء نے کہا:

اس طرح ہل جل کر کیا ہضم کی تھی :lol:
فہیم، آپ بابر، دھند کے پیچھے یا ڈیول فش میں سے کسی کو جانتے ہیں؟؟ :)

یہاں ابھی تک اپنے آپ کو نہیں جان پائے دوسروں کو کیا خاک جانیں گے۔

ویسے کیا ان میں سے کسی سے آپ نے اپنا ادھار واپس لینا ہے :wink:
ادھار لینا نہیں ادھار کھانا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top