آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
۔

شمشاد نے کہا:
میں نے مرغے کا تکہ اور چاول اور کوک
ساتھ میں ٹماٹر کی چٹنی، شطہ اور کیچپ

شمشاد بھائی ی ی ی ی ی ۔۔۔۔یہ بتائیے کہ مرغی کا تکہ کھانے میں کیا قباحت تھی؟
مرغے کے ساتھ ایسی بے رحمی کہ تکہ بنا کر کھاگئے :roll: اور ۔ ۔ ۔ ۔
مرغی حلال نہ کرنے کا سبب کوئی بغض ؟
یا مرغی سے امتیازی سلوک کی کوئی وجہ ؟ :wink:
 
F@rzana

محفلین
میں اپنا پسندیدہ ناشتہ کر رہی ہوں یعنی گرین ٹی اور ساتھ میں Butter Croissants .... :D mmmm...yum yum
لیکن موڈ خراب کررہا ہے یہ انٹرنیٹ۔۔۔۔
بار بار پیغام غلط جا رہا ہے اور صفحہ بھی تبدیل نہیں ہورہا :evil:
 
شمشاد

لائبریرین
۔

F@rzana نے کہا:
شمشاد نے کہا:
میں نے مرغے کا تکہ اور چاول اور کوک
ساتھ میں ٹماٹر کی چٹنی، شطہ اور کیچپ

شمشاد بھائی ی ی ی ی ی ۔۔۔۔یہ بتائیے کہ مرغی کا تکہ کھانے میں کیا قباحت تھی؟
مرغے کے ساتھ ایسی بے رحمی کہ تکہ بنا کر کھاگئے :roll: اور ۔ ۔ ۔ ۔
مرغی حلال نہ کرنے کا سبب کوئی بغض ؟
یا مرغی سے امتیازی سلوک کی کوئی وجہ ؟ :wink:

ہم پٹھان لوگ بھوکے بھلے ہی مر جائیں لیکن مرغی نہیں کھاتے۔ صرف مرغا کھاتے ہیں اور مرغا بھی وہ جو بالغ ہو، بانگ دے چکا ہو، یہ نہیں کہ بس مرغیوں میں گھوم پھر کر دل پشوری کرتا رہا ہو۔ :wink:
 
سارہ خان

محفلین
لیکن مرغی کیوں نہیں کھاتے شمشاد بھائی ۔۔ اس نے کیا قصور کیا ہے ۔۔۔ :? :roll:

میں نے آج دال گوشت پکایا کھلایا اور کھایا۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
لیکن مرغی کیوں نہیں کھاتے شمشاد بھائی ۔۔ اس نے کیا قصور کیا ہے ۔۔۔ :? :roll:

میں نے آج دال گوشت پکایا کھلایا اور کھایا۔۔۔

آپ مرغی کی بات کر رہی ہیں، ہم بکری کا گوشت نہیں کھاتے۔ ہاں بکرا ہو، چاہے ثابت ہی کیوں نہ ہو۔ کیوں جی خرم بھائی آپ کا کیا خیال ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی ٹریلر کے طور پر برگر کھایا ہے، کیونکہ کھانا ابھی بن رہا ہے۔ کیا بن رہا ہے معلوم نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
دوبارہ قیمہ کھانا ہے تو گرم کرتے وقت اس میں ایک انڈہ ڈال لیں اور گرم کرتے کرتے اچھی طرح ملا لیں اور اسی کی مناسبت سے تھوڑا سا نمک بھی، تبدیلی بھی آ جائے گی اور نئی ڈش بھی بن جائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top