آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
پالک گوشت ۔۔ کھجوریں اور آم ۔۔۔

پالک گرم
کھجوریں گرم
آم گرم
اتنی گرمی میں اتنا کچھ گرما گرم
ھمم یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا کے سب کچھ گرم گرم ہے ۔۔ :) اور کھا بھی لیا تھا ۔۔ اللہ کا شکر ہے کچھ نہیں ہوا ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔ابھی تک ۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top