پتہ نہیں وہ ایک مشہور محاورہ یاد آ رہا ہے۔
خرم محفلین مارچ 8، 2007 #887 دوپہر کے کھانے میں بلوں والا پراٹھا اور بکرے کا گوشت اور چنے کی دال۔ الحمد للہ سواد آگیا بادشاہو
خرم محفلین مارچ 8، 2007 #889 جیتی رہو بہنا بالکل ٹھیک پہچانا۔ پراٹھا آپکی بھابھی کو اللہ جزا دے انہوں نے بنا دیا تھا۔ ویسے بھی اس سالن کا مزا تو پراٹھے کے ساتھ ہی آتا ہے نا۔
جیتی رہو بہنا بالکل ٹھیک پہچانا۔ پراٹھا آپکی بھابھی کو اللہ جزا دے انہوں نے بنا دیا تھا۔ ویسے بھی اس سالن کا مزا تو پراٹھے کے ساتھ ہی آتا ہے نا۔
قیصرانی لائبریرین مارچ 10، 2007 #891 خرم نے کہا: دوپہر کے کھانے میں بلوں والا پراٹھا اور بکرے کا گوشت اور چنے کی دال۔ الحمد للہ سواد آگیا بادشاہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی جناب، تو کتنے Bill نکلے اس پراٹھے میں سے
خرم نے کہا: دوپہر کے کھانے میں بلوں والا پراٹھا اور بکرے کا گوشت اور چنے کی دال۔ الحمد للہ سواد آگیا بادشاہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی جناب، تو کتنے Bill نکلے اس پراٹھے میں سے
شمشاد لائبریرین مارچ 11، 2007 #892 پراٹھوں میں سے بل کیسے نکلتے ہیں؟ اور کون سے بلوں کی بات کر رہے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 11، 2007 #894 ابھی تک تو ملا نہیں کچھ بھی کھانے کو، مطبخ میں البتہ کٹ پھٹ جاری ہے۔
AMERICAN محفلین مارچ 13، 2007 #897 پراٹھا اور چنا لیکن دونوں مجھے پسند نہیں آئے۔ لیکنننننننننننننننننننننننن چائے پینےکا مزہ آ گیا واہ کیا بات ہے چائے کی
پراٹھا اور چنا لیکن دونوں مجھے پسند نہیں آئے۔ لیکنننننننننننننننننننننننن چائے پینےکا مزہ آ گیا واہ کیا بات ہے چائے کی