آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حجاب

محفلین
اچھا بنا تھا سب کو پسند آیا مگر مجھے نہیں ، مجھے نہیں پسند اس طرح کے کھانے :roll:
 

شمشاد

لائبریرین
میں ہر چیز بڑے شوق سے کھا جاتا ہوں حتٰی کہ کیرالہ والوں کی شوربہ نما کڑی بھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top