کیسا بنا تھا؟
حجاب محفلین مئی 2، 2007 #1,122 اچھا بنا تھا سب کو پسند آیا مگر مجھے نہیں ، مجھے نہیں پسند اس طرح کے کھانے
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2007 #1,123 مجھے پتہ نہیں کیوں شک سا ہوا تھا کہ کچھ نہ کچھ ہے ضرور، اس لیے پوچھا۔
حجاب محفلین مئی 2، 2007 #1,124 شمشاد نے کہا: مجھے پتہ نہیں کیوں شک سا ہوا تھا کہ کچھ نہ کچھ ہے ضرور، اس لیے پوچھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کو پسند ہے کیا یہ الا بلا سے کھانے ؟؟؟؟؟
شمشاد نے کہا: مجھے پتہ نہیں کیوں شک سا ہوا تھا کہ کچھ نہ کچھ ہے ضرور، اس لیے پوچھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کو پسند ہے کیا یہ الا بلا سے کھانے ؟؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2007 #1,125 میں ہر چیز بڑے شوق سے کھا جاتا ہوں حتٰی کہ کیرالہ والوں کی شوربہ نما کڑی بھی۔
شمشاد لائبریرین مئی 3، 2007 #1,128 مسور کی دال کہ یہ منہ اور مسور کی دال والا ہی بنایا ہوا تھا اس وقت۔
قیصرانی لائبریرین مئی 3، 2007 #1,133 شمشاد نے کہا: یہ آلو گوشت کتنے دن چلے گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ امید ہے کہ کل تک ختم ہو جائے گا
شمشاد نے کہا: یہ آلو گوشت کتنے دن چلے گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ امید ہے کہ کل تک ختم ہو جائے گا
حجاب محفلین مئی 4، 2007 #1,140 شمشاد نے کہا: چکھڑ چھولے اور چھتر کباب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چکھڑ چھولے تو شائد ہوتے ہیں، یہ چھتر کباب کیا چھترول کرکے بنائے جاتے ہیں ، پھر تو کھلاتے وقت بھی چھترول ضرور ہوتی ہوگی
شمشاد نے کہا: چکھڑ چھولے اور چھتر کباب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چکھڑ چھولے تو شائد ہوتے ہیں، یہ چھتر کباب کیا چھترول کرکے بنائے جاتے ہیں ، پھر تو کھلاتے وقت بھی چھترول ضرور ہوتی ہوگی