آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہائے ساگ اور ساتھ میں مکئی کی روٹی اور وہ بھی مکھن لگا کے۔
(یہ وہ محاورے والا مکھن نہیں لگانا)
 

فہیم

لائبریرین
پکایا تو کچھ نہیں کیوں کہ یہ کام خواتین کا ہوتا ہے۔

ہاں کھایا ضرور ہے دوپہر کا کھانا آفس میں کھایا

چکن بریانی

رات کا گھر پر لیکن ابھی کھایا نہیں ہے
 

حجاب

محفلین

سارہ خان

محفلین
جیہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ارے شمشاد بھائ کس کے کان کھائے ۔ بھابی آپ ہی انہیں کچھ بتائیں نا کہ گوش تو کان کو کہتے ہیں





(یا اللہ خیر سپر موڈ کہیں مجھے محفل سے بہ یک بینی و دو گوش نکال نہ دے) :lol:
:p ۔۔ جیہ بھابی کیا بتائیں گی ۔۔ پکائے تو انہوں نے ہی ہونگے نہ ۔۔۔۔ :p
 

نوید ملک

محفلین
پچھلے دو دن ایک دوست کی شادی پر منصف (انتظامیہ) تھے اس لئے خوب انصاف کیا :lol:
ابھی کوفتے اور چنے کھائے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top