آج کیا پہنا ہے

قیصرانی

لائبریرین
میں نے چونکہ آج کٹنگ (حجامت نہیں) کرانے جانا تھا، اس لیے میلی کریم کلر کی جیز اور میلی کریم کلر ہی کی شرٹ پہنی

باقی سارا وقت گھر کے اندر ہی ٹراؤزر شرٹ
 
Top