آج کیا پہنا ہے

تیلے شاہ

محفلین
ظفر احمد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
گرم کپڑوں‌کی ایک اندرونی تہہ اور پھر نارمل کپڑے اور پھر ڈبل جرابیں اور موٹی جیکٹ (منفی تیس ڈگری سینٹی گریڈ)

اوہ بہت سردی ہے۔
جو اوپر پہنا ہے وہی بتائیں انڈر گارمنٹ سے پرہیز کریں :lol: :p :wink:
میں تو ڈر گیا تھا شکر ہے آپ نے شک دور کردیا
 

ظفری

لائبریرین
آج میں‌ نے لائیٹ گرین سوئیڑ ، لائیٹ براؤن پینٹز اور سفید شرٹ ۔۔۔ اور حسبِ معمول کاٹن کی ۔۔۔ :wink:
 

ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
کریم کلر جینز اور اسی کلر کی نسبتاً ہلکی شرٹ اور گھر میں ویسے بھی کون جوتے پہنتا ہے

گھر میں ویسے جوتے کون پہنتا ہے ۔۔۔؟ پر رضوان کی ایک بات یاد آئی کہ ‌گھر میں‌ جوتے کھائے جاتے ہیں گھر میں جوتے کون پہنتا ہے ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
کریم کلر جینز اور اسی کلر کی نسبتاً ہلکی شرٹ اور گھر میں ویسے بھی کون جوتے پہنتا ہے

گھر میں ویسے جوتے کون پہنتا ہے ۔۔۔؟ پر رضوان کی ایک بات یاد آئی کہ ‌گھر میں‌ جوتے کھائے جاتے ہیں گھر میں جوتے کون پہنتا ہے ۔ :wink:

پر کوئی کھلانے والی بھی تو ہو :( اب اکیلا آدمی کیا کھائے اور کھلائے گا۔ :wink:
 
Top