آج کیا پہنا ہے

ماوراء

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔ یہ تھریڈ واقعی مزے کا ہے۔ :laugh:



273_haha_1.gif
 

ماوراء

محفلین
کھانے کے لیے نہیں۔۔دانت نکالنے کے لیے مزے کا ہے۔ :lol:

وہ قیصرانی کا جوتا۔۔۔۔ :laugh:

اس کو کہیں کہ جوتا چھپائی کی رسم میں بھی یہی جوتا ہونا چاہیے۔ lol۔ :p
 
اس وقت میں نے نیوی کلر کی بیل باٹم جینز
اور رائل بلو کل کی شرٹ پہنی ہوئی ہے
سر پر ایک عدد پی کیپ ہے جو کے الٹا ہے
یعنی آگے والا حصہ پیچے اور پیچھے والا آگے
 

ظفری

لائبریرین
شہروں میں ‌تو قیصرانی کی دال نہیں گلی ۔۔ مگر ڈر یہ ہے کہ ہمارا بانکا قیصرانی ان آدم خوروں کی دیگ میں گل جائے ۔ :wink:
 
Top