قیصرانی
لائبریرین
آسمان کا رنگ آسمانی ہی ہوتا ہے، پر آج کا رنگ کب سے آسمانی ہو گیاپاکستانی نے کہا:آج کا رنگ آسمانی ہے
اس دھاگے کے مالک کہاںہیں؟ کسی نے دیکھا ہو تو؟؟؟؟
میں نے ڈارک بلیو جینز اور ساتھ موٹی شرٹ، لال لیدر کی جیکٹ اور بوٹ
آسمان کا رنگ آسمانی ہی ہوتا ہے، پر آج کا رنگ کب سے آسمانی ہو گیاپاکستانی نے کہا:آج کا رنگ آسمانی ہے
پاکستانی نے کہا:بھائی لوگو میں تو پہنتا ہی پاکستانی لباس شلوار قمیض ہوں۔ مگر کبھی کبھار پینٹ شرٹ کو استعمال میں لے آتا ہوں کہ ان پہ بھی تو پیسے لگے ہیں۔
آج کا رنگ آسمانی ہے
دوست نے کہا:ظفر بھائی معذرت کیسی۔ دیر سویر تو ہوہی جاتی ہے۔
بھائی جی، غیر حاضری کی اجازت ہے، لیکن اگر بتا کر جائیں تو تسلی رہتی ہےzafar نے کہا:قیصرانی صاحب نے لکھا تھا کہ اس دھاگے کے مالک کہاں غائب ہیں اس لئے معذرت کر لی تھی۔
ہمارے ہاں تو ایسے لباس کے لئے کہا جاتا ہے کہ محرم منایا جا رہا ہےfarzooq ahmed نے کہا:میں نے آج کالا کُرتا اور وائٹ شلوار
ہمارے ہاںیعنی ڈیرہ غازی خان میں نصف ہی چلتا ہےدوست نے کہا:میرے خیال میں تو وہ مکمل کالا لباس ہوتا ہے۔