سنا ہے لاہور میں دھند بھی بڑی پڑتی ہے کسی زمانے میں میرا ایک دوست تھا اس نے بتایا تھا
تیلے شاہ محفلین دسمبر 6، 2006 #101 سنا ہے لاہور میں دھند بھی بڑی پڑتی ہے کسی زمانے میں میرا ایک دوست تھا اس نے بتایا تھا
دوست محفلین دسمبر 6، 2006 #103 جی لاہور فیصل آباد گجرانوالہ گجرات یہ علاقے ہیں جن میں دھند بڑی پڑتی ہے۔
ظفر احمد محفلین دسمبر 10، 2006 #105 برائون کلر پینٹ لائٹ برائون چیک شرٹ ساتھ بیلک اینڈ برائون سوئٹر ۔
ظفر احمد محفلین دسمبر 11، 2006 #108 وہی پینٹ شرٹ۔ پر یہ گانا یار آرہا ہے۔ نئے کپڑے بدل کر جائوں کہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بال بنائوں کس کے لئے۔
وہی پینٹ شرٹ۔ پر یہ گانا یار آرہا ہے۔ نئے کپڑے بدل کر جائوں کہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بال بنائوں کس کے لئے۔
دوست محفلین دسمبر 16، 2006 #119 کیا پہننا ہے گھر میں ہوں رف سا ٹراؤزر اور اوپر سے دو عدد جرسیاں بطور شرٹ
ظفر احمد محفلین دسمبر 16، 2006 #120 دوست نے کہا: کیا پہننا ہے گھر میں ہوں رف سا ٹراؤزر اور اوپر سے دو عدد جرسیاں بطور شرٹ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاکر بھائی دو عدد جرسی! کیا بہت سردی ہے وہاں؟
دوست نے کہا: کیا پہننا ہے گھر میں ہوں رف سا ٹراؤزر اور اوپر سے دو عدد جرسیاں بطور شرٹ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاکر بھائی دو عدد جرسی! کیا بہت سردی ہے وہاں؟