عبدالقدیر 786
محفلین
یہ ترجمہ بہتر لگ رہا ہےتمہارے دوست نہیں مگر اللہ اور اس کا رسول اور ایمان والے (ف۱۴۵) کہ نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور اللہ کے حضور جھکے ہوئے ہیں(ف۱۴۶) ترجمہ دعوت اسلامی
لگنا اور ہونے میں بہت فرق ہے
اِس کے لئے ایسا شخص جو کہ قرآن کو عربی سے اردو زبان سمجھنے میں مہارت رکھتا ہو
وہ ہی درست جواب دے سکتا ہے