ناااااااااااااااااٹ نامانسٹرز آر فلی آلاؤڈ۔۔۔ ۔
مجھے آنکھوں کا سالن کھانا ہے۔۔۔
انیس الرحمن بھائی آج اس مانو کو ہی کاٹ کر رکھ لیتے ہیں۔۔۔ ہفتہ دو ہفتے نکال جائے گی۔۔۔ مجھے دماغ کا سوپ پسند ہے۔۔۔ ۔ آپ دیکھ لیں۔۔۔ ۔
اور دوسری مانو کو ابھی مہینے کے اختتام تک بچا رکھتے ہیں۔۔۔
آآآآآآآآآآآآآں بھیا جیییییییی
یہ سب آپ کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔۔۔ شکریہ
جی بلی
وہی تو تمہیں گھیر کر بیچ میں لائے ہیں گڑیا۔۔۔
یخ یخ ٰ یخ گندےےےےےےےےےےمجھے آنکھوں کا سالن کھانا ہے۔۔۔
پھر تو رات کو بھی نظر آنے لگے گا۔۔۔
عیدِ قرباں تک نہ بچا لیں۔۔۔
یہ سب آپ کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔۔۔ شکریہ
ہاں ہاں کیوں نہی چھپو چھپو انکو تو کراسوں کی مار سے بھگا تی ہوں ابھی دیکھو ذرا انکا حشر کیا ہوتا ہے بڑے ائےعینی میں تمہارے پیچھے چھپ جاؤں؟
میں نے اور عائشہ نے بائیکاٹ کر دینا ہے ا لوگوں کا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کیا ہے بھئی اپ کو
جی نہی بہت شکریہ اتنا ڈرانے کا ۔۔۔انکھوں کا سالن افف اففبھئی !
ہم نے تو صرف آپ دونوں "مانوز" کو خطرے سے آگاہ کیا ہے۔
آپ کو تو ہمارا احسانمند ہونا چاہیے۔
خیال بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
یو مین بڑے جن بلا ہیںخیال بھائی کسی کا "خیال" نہیں کرتے۔ بڑے وہ ہیں۔
تھینک یو عینیہاں ہاں کیوں نہی چھپو چھپو انکو تو کراسوں کی مار سے بھگا تی ہوں ابھی دیکھو ذرا انکا حشر کیا ہوتا ہے بڑے ائے
جی نہی کچھ نہی ہوتاویسے یہاں سنجیدہ تصویریں لگانے والے مجھے کوس رہے ہوں گے کہ یہاں بھی گپ شپ کا بازار لگا دیا۔
اور کیا ۔۔۔تھینک یو عینی
اب ذرا کوئی ڈھونڈ کر دکھائے بچو!!!
اچھا عینی مینی آپ کو چائنیز کھانے پسند ہیں فرائیڈ رائس وغیرہ۔۔۔؟اور کیا ۔۔۔
فرائیڈ رائس تو بہت پسند ہیں ۔۔لیکن مجھے پتہ ہے بی ہائینڈ کیا شرارت کر رے ہیں اپ اچھااااااااااااااااچھا عینی مینی آپ کو چائنیز کھانے پسند ہیں فرائیڈ رائس وغیرہ۔۔۔ ؟
جی نہی کچھ نہی ہوتا
کوس کے چپ ہو جائیں کہ اب کیا ہو سکتا ہےمطلب کوسیں گے ہی نہیں ؟
یا
کوسنے سے کچھ نہیں ہوتا؟