آج کی تصویر - 1

عینی شاہ

محفلین
اگر فرائیڈ رائس میں چکن شاشلے کی جگہ آنکھوں کا سالن ڈال کر کھایا جائے تو اس سے اچھا ٹیسٹ ہو ہی نہیں سکتا۔ لکھ لیں۔
نہیں تو خیال بھائی سے پوچھ لیں۔۔
:atwitsend::atwitsend::atwitsend:گندی باتیں نا کریں ابھی لنچ بھی کرنا ہے مجھے انیس بھاااااااااااااااااائی :cautious:
 
اففف کتنے گندے بچے ہیں اپ ۔۔اور یہ سارا اپکی ڈی پی کا قصور ہے پلیز چینج کریں اسکوووووووووووووووووو(n)
ایک دفعہ ایک ریسٹورنٹ میں فرائیڈ رائس منگوائے تھے۔ کہ کھاتے کھاتے چھپکلی کی دم منہ میں آگئی۔ یقین کریں میں بند گوبھی سمجھ کر کھا گیا۔۔۔:p
 

عینی شاہ

محفلین
ایک دفعہ ایک ریسٹورنٹ میں فرائیڈ رائس منگوائے تھے۔ کہ کھاتے کھاتے چھپکلی کی دم منہ میں آگئی۔ یقین کریں میں بند گوبھی سمجھ کر کھا گیا۔۔۔ :p
یخھ یخ ٰ یخ وومیٹ ہوتی ہے انیس بھائی پلیززززززززززززززززز ایسا ایک انسیڈینٹ ہمارے ہوسٹل مین بھی ہوا تھا ۔۔۔قیمہ اور دال مین ایک لڑکی چھپکلی کو ہری مرچ سمجھ کر کھا گئی تھی اور ۔۔۔وارڈن نے کک کی کلاس لے لی تھی افففف اور لڑکی کو ہاسپٹل لے کر اسکا سٹومک واش کروایا تھا پھر :(
 
Top