عائشہ عزیز
لائبریرین
دیا تھا انکو اثر ہی نہی ہوا
دیا تھا انکو اثر ہی نہی ہوا
مجھے آنکھوں کا سالن کھانا ہے۔۔۔
پھر تو رات کو بھی نظر آنے لگے گا۔۔۔
عیدِ قرباں تک نہ بچا لیں۔۔۔
ناااااااااااااااااٹ نا
میں نے اور عائشہ نے بائیکاٹ کر دینا ہے ا لوگوں کا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کیا ہے بھئی اپ کو
ارے بھئی ! یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ ۔!
جی نہی بہت شکریہ اتنا ڈرانے کا ۔۔۔ انکھوں کا سالن افف افف
خیال بھائی کسی کا "خیال" نہیں کرتے۔ بڑے وہ ہیں۔
میں تو "کسی" کا نام لے دوں گا۔۔۔ ۔!
میں نے تو آج کی تصویر لگائی ہے ہاں۔۔۔ ۔۔!
چکن شاشلے کے بجائے آنکھوں کے سالن کے ساتھ کھانا۔۔بہت پسند ہیں بھیا لیکن ویسے نہیں جیسے آپ نے کھائے تھے
یعنی انہیں اب شریر اعلی بنا دینا چاہیے۔۔۔محمداحمد بڑے شرارتی ہو گئے ہیں۔۔۔
چکن شاشلے کے بجائے آنکھوں کے سالن کے ساتھ کھانا۔۔
عینی مینی بھی ٹرائی کریں گی۔ اس کے بعد دونوں بہنیں اپنے اس بھیا کو دعائیں دینا۔۔۔
انیس بھیا آپ کو مکا پڑے گاچکن شاشلے کے بجائے آنکھوں کے سالن کے ساتھ کھانا۔۔
عینی مینی بھی ٹرائی کریں گی۔ اس کے بعد دونوں بہنیں اپنے اس بھیا کو دعائیں دینا۔۔۔
گندے بچے بن گئے ہیں آپ بھی نینی بھیااور ساتھ کان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے بون لیس کا مزا۔۔۔ ۔ یمییی ی ییی ییی ی
ارے بھیا لوگو! ہم نے تو صرف ۔۔۔ ۔
ویسے آج بڑی معلوماتی باتیں کیں آپ لوگوں نے۔