محمد علم اللہ
محفلین
اوہو اترا کھنڈ کی ۔۔۔۔یہ لنک چیک کریں ۔۔
جیو جوانو ۔۔۔۔تمہاری کوششوں کو سلام
اوہو اترا کھنڈ کی ۔۔۔۔یہ لنک چیک کریں ۔۔
گزشتہ گرمیوں میں لاہور انار کلی فوڈ سٹریٹ میں گھومتے ہوئے مجھے بھی ”اچانک بریانی ہاؤس“ کا دلچسپ بورڈ لگا نظر آیا۔ میں اور میرا دوست وہیں جا بیٹھے۔۔ بریانی انتہائی لذیذ تھی۔
گزشتہ گرمیوں میں لاہور انار کلی فوڈ سٹریٹ میں گھومتے ہوئے مجھے بھی ”اچانک بریانی ہاؤس“ کا دلچسپ بورڈ لگا نظر آیا۔ میں اور میرا دوست وہیں جا بیٹھے۔۔ بریانی انتہائی لذیذ تھی۔
گرمی کے مارے برا حال تھا سو تصویر لینے کا خیال نہیں رہا۔
وجہ پوچھی تھی۔۔ لیکن شاید مالک موجود نہیں تھا وہاں۔۔ دو ملازم نما لڑکے تھے تو ان میں سے ایک کہنے لگا کہ سر جی ہماری سروس بڑی کوئیک ہے اسی لئے یہ نام رکھا ہے۔ سروس تو واقعی کوئیک تھی کہ ہم نے بیٹھ کر بولا ہی تھا کہ مشکل سے 20 یا 25 سیکنڈز کے بعد گرما گرم بھاپ اڑاتی بریانی سامنے تھی۔ تو اس طرح سے نام کافی حد تک منطبق ہو گیا۔۔تصویر تو آپ لے نہ سکے "اچانک بریانی" کی ۔ کم از کم ان سے یہ نام رکھنے کی وجہ تسمیہ ہی پوچھ لیتے۔
میرے خیال سے انوکھی چیزوں کی طرف لوگ زیادہ توجہ دیتے ہیں اس لیے یہ نام بھی ایک انوکھے خیال کی پیدا وار ہے۔
یا پھر "چھیتی بریانی"۔۔۔"فٹا فٹ بریانی"۔۔۔۔بندہ ابھی آرڈر دے اور وہ کہیں "اے لو بریانی"پھر تو "اچانک بریانی" کی بجائے "فوراً بریانی" یا "فوری بریانی" ہونا چاہیے تھا۔
قیمہ ٹھیک رہے گا
میرا خیال ہے آپ کا ہی مشورہ مانا جا رہا ہے اس وقتقیمہ ٹھیک رہے گا
اپنی مرتبہ سب جائز میری بار بڑا کراس
یہ بے ضرر ہےاپنی مرتبہ سب جائز میری بار بڑا کراس
سبحان اللہ!!!!!!!!!
کیسے بے ضرر ہے کراس تو کراس ہوتا ہے نا!یہ بے ضرر ہے
یا پھر یوں کہہ لیں کہ
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا