مجھے لگا جیسے شمشاد اڑ رہا ہے ۔۔۔۔
مستنصر حسین تارڑ کی کتاب "غار ِ حرا میں ایک رات"میں پڑھا تھا کہ جب غارِحرا میں جو سوراخ ہے اس میں سے بلکل سامنے خانہ کعبہ نظر آتا ہے ۔۔۔
جی ہاں غار حرا میں ایک سوراخ ہے، جس سے خانہ کعبہ نظر آتا ہے۔مستنصر حسین تارڑ کی کتاب "غار ِ حرا میں ایک رات"میں پڑھا تھا کہ جب غارِحرا میں جو سوراخ ہے اس میں سے بلکل سامنے خانہ کعبہ نظر آتا ہے ۔۔۔
اب اس سے کیا سبق حاصل کریں بیچارے کو خود کچھ سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے کہ یہ آج بھی اس خوش گمانی میں ہے کہ وہ کنکر یا اورچیزیں اس بِن میں ڈالے گا تو پانی اوپر آ جائے گا اور پیاسا کوا پھر اپنی پیاس بجھانے میں کامیاب ہو جائے گا۔چلیں اس کو نیا سبق سکھاتے ہیںاس سے کچھ سبق حاصل کر لینا چاہیے۔
ہندوستان میں بھی مل جاتا ہے
جی ہاں اب کوئے بھی ماڈرن ہو گئے ہیں اور انہوں نے پتھر ڈالنے کی بجائے سائفن straw کا استعمال شروع کر دیا ہے۔اب اس سے کیا سبق حاصل کریں بیچارے کو خود کچھ سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے کہ یہ آج بھی اس خوش گمانی میں ہے کہ وہ کنکر یا اورچیزیں اس بِن میں ڈالے گا تو پانی اوپر آ جائے گا اور پیاسا کوا پھر اپنی پیاس بجھانے میں کامیاب ہو جائے گا۔چلیں اس کو نیا سبق سکھاتے ہیں
مذاق برطرف: صفائی نصف ایمان ہے