آج کی تصویر - 1

ماہی احمد

لائبریرین
یہ بے ضرر اس لیے ہے کہ درجہ بندیوں کی صف میں اس کی کوئی حیثیت نہیں۔بالکل اصلی پستول کی نقلی بلٹ کی طرح
درجہ بندیوں کی صف میں کراس کی اہمیت اپنی جگہ بہت ہے۔
اس سے علم ہوتا ہے کہ حاملِ کراس ایک عام انسان ہے جو کہ سوچنے کی صلاحیت رکھتا ہے جس سے عوام متفق بھی ہوتی ہے اور غیر متفق بھی۔
اگر ایک کراس سے عوام کی حالت یہ ہے تو میں لیمارک کے بارے سوچتی ہوں وہ تو شاید اپنی تھیوری پر تنقید کی وجہ سے ہی مرا ہو گا، جو کہ ایک فورم نہیں پوری دنیا میں سے کراس کی بارش کی صورت برسا تھا!
یہاں فرشتے نہیں بستے جو زبردست اور پسندیدہ کی ریٹنگز کے ساتھ ان کا نامہ اعمال بھرا ہو۔
 
آخری تدوین:

ابن رضا

لائبریرین
درجہ بندیوں کی صف میں کراس کی اہمیت اپنی جگہ بہت ہے۔
اس سے علم ہوتا ہے کہ حاملِ کراس ایک عام انسان ہے جو کہ سوچنے کی صلاحیت رکھتا ہے جس سے عوام متفق بھی ہوتی ہے اور غیر متفق بھی۔
اگر ایک کراس سے عوم کی حالت یہ ہے تو میں لیمارک کے بارے سوچتی ہوں وہ تو شاید اپنی تھیوری پر تنقید کی وجہ سے ہی مرا ہو گا، جو کہ ایک فورم نہیں پوری دنیا میں سے کراس کی بارش کی صورت برسا تھا!
یہاں فرشتے نہیں بستے جو زبردست اور پسندیدہ کی ریٹنگز کے ساتھ ان کا نامہ اعمال بھرا ہو۔
اچھی صلاح ہے آئندہ اس سے عین مستفید ہوا کروں گا۔:thumbsup:
 

ماہی احمد

لائبریرین
اچھی صلاح ہے آئندہ اس سے عین مستفید ہوا کروں گا۔:thumbsup:
emoticons94.gif
 
Top