یہ کیا چیز ہے؟
ایسا کچھ کینیڈا میں بھی کسی مقام پر دیکھنے کو مل سکتا ہےانوار قطبی ناروے میں عام ہیں۔ کبھی چکر لگائیں تو ضرور دیکھئے گا:
شہتوت۔ یہ ایک پھل ہے سفید اور کالا بھی ہوتا ہے، ایک لمبا شہتوت بھی ہوتا ہے، اکثر نہروں کے کنارے پایا جاتا ہےیہ کیا چیز ہے؟
یقیناً یہاں دیکھ لیں:ایسا کچھ کینیڈا میں بھی کسی مقام پر دیکھنے کو مل سکتا ہے
اوہو، تو عمران خان اس ایمپائر کی بات کر رہا تھا
1912: Vintage British India Passport with Visa for Afghanistan
Image Contributed by Hamza Daud Grandson of Passport Holder
میں شاید دوسری جماعت میں تھاکس کس کو یاد ہے؟
گڑ بن رہا ہے
اسلام میں داڑھی ہے۔ داڑھی میں اسلام نہیں۔داڑھی کا مزاق نہ اڑایا جائے۔
اس تصویر کا کسی سیاسی دھرنے سے کوئی تعلق نہیں ۔ ہن پاویں نا دسدھرنا تو ہوگا۔ یہ کرکٹ کا میدان نہیں ہے۔ سیاسی میدان ہے۔ اور جہاں تک کرکٹ کا سوال ہے تو اسکی دنیا میں غیرجانبدار امپائر عمران خان ہی لیکر آیا تھا۔ ہن دس