arifkarim
معطل
یہ درست نہیں۔ ایرانی "اسلامی" جمہوریت کہیں سے بھی اسلامی نہیں ہے۔
یہ کونسی نسل ہے؟؟؟
نام بھی ہو جایئں تو!
الپاکا کو اون کی وجہ سے بھیڑ سے تشبیہہ دی جا سکتی ہے ویسے یہ اونٹ کی فیملی سے ہےالپاکا، جنوبی امریکہ کی بھیڑیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/Alpaca
اس تصویر کی کہانی کچھ یوں ہے کہ پارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکل کی ہیڈ لائیٹ کسی سے اتفاقیہ ٹوٹ گئی۔ اس نے 150 روپے شیشے کےاندر رکھے اور ہیڈ لائیٹ کو کاغذ سے لپیٹ کر چلا گیا۔
میں نے بھی ابھی اس تصویر کی کہانی کچھ دیر پہلے پڑھی اور بہت رشک ہوا اس شخص پر !اس تصویر کی کہانی کچھ یوں ہے کہ پارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکل کی ہیڈ لائیٹ کسی سے اتفاقیہ ٹوٹ گئی۔ اس نے 150 روپے شیشے کےاندر رکھے اور ہیڈ لائیٹ کو کاغذ سے لپیٹ کر چلا گیا۔
اس عظیم انسان کو سلام
اگرہم لوگوں میں یہ رویہ زندگی کے ہر معاملے کے لئے پیدا ہو جائے تو سارے جھگڑے ہی ختم ہو جائیں۔اس تصویر کی کہانی کچھ یوں ہے کہ پارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکل کی ہیڈ لائیٹ کسی سے اتفاقیہ ٹوٹ گئی۔ اس نے 150 روپے شیشے کےاندر رکھے اور ہیڈ لائیٹ کو کاغذ سے لپیٹ کر چلا گیا۔
اس عظیم انسان کو سلام
ہم لوگوں میں نظریہ کی ہی تو کمی ہے اور جس کی وجہ سے اتنی مار پڑ رہی ہے اتنی دہائیوں سے !!اگرہم لوگوں میں یہ رویہ زندگی کے ہر معاملے کے لئے پیدا ہو جائے تو سارے جھگڑے ہی ختم ہو جائیں۔