ایسی اینٹیں تو کویت میں عام ہیں، کیا پاکستان کے ساحلی علاقوں میں بھی پائی جاتی ہیں؟
پاکستانی جگاڑ
ہمارے یہاں انہیں انٹرلاکنگ ٹائلس کہتے ہیں، گلیوں میں اور روڈ کے کنارے بچھانے کے کام آتے ہیں، ان کے اور بہت سے رنگ اور ڈیزائن ہوتے ہیں جو احاطے وغیرہ میں لگائے جاتے ہیںایسی اینٹیں تو کویت میں عام ہیں، کیا پاکستان کے ساحلی علاقوں میں بھی پائی جاتی ہیں؟
کراچی میں تو یہ آپے سے باہر ہیں