چائے سے زیادہ مزا ساتھ بیٹھنے میں ہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2020 #4,383 خالد محمود چوہدری نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خالد محمود چوہدری آپ کی لگائی ہوئی تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔
خالد محمود چوہدری نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خالد محمود چوہدری آپ کی لگائی ہوئی تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2020 #4,387 یہ ہے ہمارا میڈیا۔ پاکستان کے بہت بڑے ٹی وی چینل "دنیا ٹی وی" خبروں میں بتا رہے ہیں کہ 31 اپریل بھی ہوتی ہے۔ جب میں نے یہ سین محفوظ کیا، تو اتفاق سے یہ اشتہار چل رہا تھا جس میں بچہ ہنس رہا ہے۔ اس سے یہی سمجھ لیں کہ یہ بچہ ہمارے میڈیا پر ہنس رہا ہے۔
یہ ہے ہمارا میڈیا۔ پاکستان کے بہت بڑے ٹی وی چینل "دنیا ٹی وی" خبروں میں بتا رہے ہیں کہ 31 اپریل بھی ہوتی ہے۔ جب میں نے یہ سین محفوظ کیا، تو اتفاق سے یہ اشتہار چل رہا تھا جس میں بچہ ہنس رہا ہے۔ اس سے یہی سمجھ لیں کہ یہ بچہ ہمارے میڈیا پر ہنس رہا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2020 #4,391 لیکن سارے پرندے تو گھروں سے نکل کر باہر تاروں پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
سیما علی لائبریرین نومبر 30، 2020 #4,392 شمشاد نے کہا: لیکن سارے پرندے تو گھروں سے نکل کر باہر تاروں پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنے خوب صورت لگے یہ گھر ۔۔۔پرندے ہریالی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔۔
شمشاد نے کہا: لیکن سارے پرندے تو گھروں سے نکل کر باہر تاروں پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنے خوب صورت لگے یہ گھر ۔۔۔پرندے ہریالی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔۔
خالد محمود چوہدری محفلین دسمبر 2، 2020 #4,397 Quaid-i-Azam Mohammad Ali Jinnah in Landi Kotal on April 11, 1948. He spends 10 days touring the province from Khyber to Gomal.
Quaid-i-Azam Mohammad Ali Jinnah in Landi Kotal on April 11, 1948. He spends 10 days touring the province from Khyber to Gomal.
خالد محمود چوہدری محفلین دسمبر 2، 2020 #4,399 1961, Royal Tour to Pakistan, Queen Elizabeth II is pictured visiting the Khyber Pass.