انوار گوندل؎
محفلین
جناب اس تصویر میں کیا ایسی خاص بات ہے
جناب اس تصویر میں کیا ایسی خاص بات ہے
پتا نہیںجناب اس تصویر میں کیا ایسی خاص بات ہے
دیکھنے میں تو یہ ہی لگتا ہے کہ اس میں دس تیلیں ہوں گی یا اس سےکچھ زیادہجناب اس تصویر میں کیا ایسی خاص بات ہے
پیار سے پہلے تو فاصلہ ہوتا ہی نہیں اصل فاصلوں کا تو پیار کے دریا میں ڈوب کے پتا چلتا ہے
بچے کی دائیں آنکھ دیکھئے ذرا
جو تصویر میں نظر آرہا ہے۔ مآخذ میں اتنا ہی لکھا ہے۔کس مقام سے؟
سمجھ آ گیء ہے۔ اپنی بیٹی کے بالوں پر کوشش کروں گی انشاء اللہ۔ بہت شکریہ اتنا آسان اور منفرد ہیر سٹایل دکھانے کا۔
زبردست۔ آپ تو ہم خواتین کو اتنی اچھی اچھی چیزیں سکھا رہے ہیں۔ جزاک اللہ۔