آج کی تصویر - 2

1z66sg4.jpg
 
x boy

محفلین
آئیے دوستو ! آج ہم آپکو پاکستان میں دیسی لبرلز کی تیاری کے عمل سے آگاہ کریں - سب سے پہلے آپ نا امیدی اور احساس کمتری کا محلول لیں - اس محلول کو مغربی نظام تعلیم کے ایندھن اور میڈیا کے چولہے پر رکھ کر خوب جوش دیں - گرم ہونے پر اس محلول کے بخارات کو ''مذہب سے دوری'' کی نلکی میں سے گزار لیں - حاصل شدہ مرکب کو ایک ٹیسٹ ٹیوب میں جمع کر لیں - لیجئے آپکا دیسی لبرل تیار ہے -
آئیے دوستو ! آج ہم آپکو پاکستان میں دیسی لبرلز کی تیاری کے عمل سے آگاہ کریں - سب سے پہلے آپ نا امیدی اور احساس کمتری کا محلول لیں - اس محلول کو مغربی نظام کے ایندھن اور میڈیا کے چولہے پر رکھ کر خوب جوش دیں - گرم ہونے پر اس محلول کے بخارات کو ''مذہب سے دوری'' کی نلکی میں سے گزار لیں - حاصل شدہ مرکب کو ایک ٹیسٹ ٹیوب میں جمع کر لیں - لیجئے آپکا دیسی لبرل تیار ہے

1970557_704704729572282_12171111_n.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
اور فارمی بنیاد پرست بننے کے لئے سعودی عرب سے مالی امداد، لمبی داڑھی اور اپنے سوا ہر ایک انسان بالخصوص مسلمان کو قابلِ قتل قرار دینا کافی ہے :p
 
اب بتائیے کہ دونوں میں سے کون سا عمل آسان تر ہے :rollingonthefloor:
 
x boy

محفلین
یہ کونسا پھل ہے کوئی بتا سکتا ہے کسی نے اس کو چکھا ہے یا کھایا،
ویسے یہ پھل مشرقی پاکستان کا ہے جو آجکل بنگلا دیش ہے
اور وہاں پر پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈین سے بری طرح شکست کھاچکی کرکٹ کے کھیل میں۔

944570_206130012878557_745115396_n.jpg
 
Top