1978 میں بھی کابل کی سڑکوں پر سکرٹ پہنی ہوئی خواتین کوئی زیادہ اچنبھے کی بات نہیں تھی۔
افغانستان کی یہ تمام تاریخی تصاویر زمانہ سعودی وہابیت و طالبانیت سے پہلے کی ہیں۔ شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔ طالبانی شدت پسند وائرس کے اثرات، 20 سال بعد:
ہٹا دیں۔ ویسے بھی یہ صرف ریکارڈ کیلئے تھیں۔پلیز یہ تصاویر ڈلیٹ کردیں
شکریہ۔ دل دکھتا ہے یہ بربریت دیکھی نہیں جاتی اور وہ بھی اسلام کے نام پرہٹا دیں۔ ویسے بھی یہ صرف ریکارڈ کیلئے تھیں۔
جامع مسجد - بوبو ڈائلوسو - برکینو فاسو ۔ افریقہ
جامع مسجد جینے - جینے - مالی - افریقہ
اس مسجد کو کچی اینٹوں سے تعمیر کردہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت کا اعزاز حاصل ہے۔اس مسجد کی پہلی تعمیر 13 صدی عیسوی میں ہوئی۔ موجود تعمیر 1907 کی ہے۔
1988 میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکونے اس مسجد کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا۔
جی۔افریقی دیسی "ٹیکنالوجی"۔
جی یہ لیں:جی۔
۔ مدد گارربط۔؟
بچی تو بچپن سے ہی سگھڑ ہے
"اُس" وقت فیس بک کہاں تھی بھلا۔۔۔۔بچی تو بچپن سے ہی سگھڑ ہے
لیکن بات تو یہ ہے
آپ نے میری امی کو پوائنٹ مارا
"اُس" وقت فیس بک کہاں تھی بھلا۔۔۔ ۔