آج کی تصویر - 2

میں نے تو مذاقاً یہ بات کہیں آپ سنجیدہ ہوگئے :)
فوٹو شاپ کا کمال نہیں۔ ایک کیمرا بندر کو پکڑا کر دوسرے سے تصویر اتاری ہوگی بھائی جان :)
نہیں نہیں سنجیدہ کہاں ہوا ۔۔۔۔
لیکن آپ نے وہ محاورہ تو سنا ہوگا ۔۔۔بندر کے ہاتھ میں ناریل۔۔۔۔ایک مرتبہ پٹخنی دی تو کیمرا کا آنتڑی پوٹا سب باہر ہو جائے گا ۔۔۔۔مججے نہیں لگتا کوئی عقلمند ایسی حماقت کرے گا ۔۔۔:)
کیا خیال ہے آپ کا
 
نہیں نہیں سنجیدہ کہاں ہوا ۔۔۔ ۔
لیکن آپ نے وہ محاورہ تو سنا ہوگا ۔۔۔ بندر کے ہاتھ میں ناریل۔۔۔ ۔ایک مرتبہ پٹخنی دی تو کیمرا کا آنتڑی پوٹا سب باہر ہو جائے گا ۔۔۔ ۔مججے نہیں لگتا کوئی عقلمند ایسی حماقت کرے گا ۔۔۔ :)
کیا خیال ہے آپ کا
یہ بھی ہوسکتا ہے کہ بندر یہ کیمرا لیکر بھاگ گیا ہو، اور کیمرا مین نے دوسرے کیمرے سے اسکی تصویر اتاری ہو۔
 
یہ بھی ہوسکتا ہے کہ بندر یہ کیمرا لیکر بھاگ گیا ہو، اور کیمرا مین نے دوسرے کیمرے سے اسکی تصویر اتاری ہو۔
ممکن ہے ۔۔۔
لیکن جس کا کیمرا بندر لیکے بھاگے گا ۔۔۔۔
وہ اتنے اطمئنان سے فوٹو تو نہیں کھینچ سکتا ۔۔۔:)
 
1901824_718404138191567_551259925_n.jpg

نہ کر یار۔۔۔ کون ہے؟
 

ام اریبہ

محفلین
لئیق احمد ۔۔۔یہ کیا کِیا ہے؟:(
ہو سکتا ہے کہ یہ خبر جھوٹی ہو۔۔مگر یہ جھوٹ نہیں ہے کہ لوگ بھوکے مر رہے ہیں۔اپنے بچوں کو بھوک کی وجہ سے مار رہے ہیں۔
 
لئیق احمد ۔۔۔ یہ کیا کِیا ہے؟:(
ہو سکتا ہے کہ یہ خبر جھوٹی ہو۔۔مگر یہ جھوٹ نہیں ہے کہ لوگ بھوکے مر رہے ہیں۔اپنے بچوں کو بھوک کی وجہ سے مار رہے ہیں۔
خبر جھوٹی نہیں لگتی ۔ یہ بہت ہی دل دکھا دینی والی خبر تھی۔ آپ پلیز برا نا مانیں۔
لیکن اس وجہ سے ترقیاتی کاموں کو مورود الزام ٹھہرانا مناسب نہیں۔ ان ترقیاتی کاموں سے روزگار بھی پیدا ہوتا ہے اور چلتے ہوئے روزگار کو اور تیزی ملتی ہے۔ جس نے بھی یہ تصویر بنائی۔ اچھا نہیں کیا۔
 
Top