بھٹو ایک جینیئس آدمی تھا۔ وہ کبھی بھی ایسی لغو بات نہیں کر سکتا تھا۔ اس پر یہ الزام لگانے والوں کو سوچنا چاہیے کہ کیا اسے معلوم نہیں تھا کہ سعودی عرب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر موجود ہے۔
شمشاد بھائی آپ نے 100 فیصد بات صحیح کہی،بھٹو ایک جینیئس آدمی تھا۔ وہ کبھی بھی ایسی لغو بات نہیں کر سکتا تھا۔ اس پر یہ الزام لگانے والوں کو سوچنا چاہیے کہ کیا اسے معلوم نہیں تھا کہ سعودی عرب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر موجود ہے۔
یہ میرے آفس میں بھی ہے
Life within Death۔۔۔
تو کیا ہوا، یہ بھی تو ان کا ایک بھگوان ہے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے جھنڈا کو ایودھیا میں نوچتا ہوا ایک ہنومان۔۔۔ تصویر شاہ عالم فیض آباد
کوئی گڑ بڑ ہے اس تصویر میں ۔ایڈٹ کی ہوئی ہے
کیمرا تو یہ بندر لیکر بھاگ گیا۔۔ تصویر کیسے اتاری؟
یہ میری کھنچی تصویر نہیں ہے ۔ایک دوست کے فیس بُک سے شیر کیا ۔مجھے لگتا ہے یہ فوٹو شاپ کا کمال ہوگا ۔۔۔واللہ اعلمکیمرا تو یہ بندر لیکر بھاگ گیا۔۔ تصویر کیسے اتاری؟
میں نے تو مذاقاً یہ بات کہیں آپ سنجیدہ ہوگئےیہ میری کھنچی تصویر نہیں ہے ۔ایک دوست کے فیس بُک سے شیر کیا ۔مجھے لگتا ہے یہ فوٹو شاپ کا کمال ہوگا ۔۔۔ واللہ اعلم