عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جامع الرئيس الصالح ۔ صنعا - یمن
کیا یہ الگ سے ایک نسل ہے یا عام نسل کے محض البینو شیر؟معدوم ہو جانے کے خطرے سے دو چار نسل۔
سفید شیر - ٹیمباوٹی ریجن - ساؤتھ افریقہ
یہ الگ نسل ہے البینو نہیں ہیںکیا یہ الگ سے ایک نسل ہے یا عام نسل کے محض البینو شیر؟
http://en.wikipedia.org/wiki/White_lionیہ الگ نسل ہے البینو نہیں ہیں
اس بارے ذرا مزید روشنی ڈالئے
ویکی پیڈیا کے مطابق یہ البینو نہیں ہیں۔http://en.wikipedia.org/wiki/White_lion
یہ الگ subspecies نہیں ہیں اور نہ ہی albino ہیں۔
جینیاتی تبدیلیویکی پیڈیا کے مطابق یہ البینو نہیں ہیں۔
ان کی جنیاتی خصوصیات وہی ہیں جو دنیا میں عام پائے جانے والے شیروں میں ہوتی ہیں۔ لیکن ان کی رنگت میں فرق کسی جنیاتی خلیے میں بتدریج لیکن کم رفتار سے ہونے والی تبدیلی یا کمی کا نتیجہ ہے اور یہ جنیاتیخلیہتقریباًِ وہی ہے جو البینزم کا موجب بنتا ہے۔
آپ سفید شیر کی بات کر رہے ہیں ، یہاں مغرب میں تو اسفید فام انسان اپنی قدیم تہذیب کے معدوم ہوجانے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ اور وہ بھی صرف غیر سفید فام انسانوں کی نقل مکانی کی وجہ سے:معدوم ہو جانے کے خطرے سے دو چار نسل۔
سفید شیر
آسٹریلیا
آپ سفید شیر کی بات کر رہے ہیں ، یہاں مغرب میں تو اسفید فام انسان اپنی قدیم تہذیب کے معدوم ہوجانے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ اور وہ بھی صرف غیر سفید فام انسانوں کی نقل مکانی کی وجہ سے:
http://en.metapedia.org/wiki/Demographic_genocide
یہ تھریڈ مباحث کے لئے نہیں اس لئے بٹن دبانے پر اکتفا کیازیک کی ناپسندیدگی کی سمجھ نہیں آئی؟ میں یہاں آپکے چہیتے امریکہ کی بات نہیں کر رہا جسکی تو ابتداء ہی اسکے قدیم آبائی امریکی انڈین آبادی اور تہذیب کو تباہ و برباد کرنے کے بعد وجود میں آئی تھی۔ جو کہ مستقبل میں ہٹلر کی یورپی یہود نسل کشی پلان کا خاکہ بنا:
http://www.jewishjournal.com/sacred...ation_and_guide_the_native_american_holocaust
انسانوں کی بے لگام ہجرت اور نقل مکانی آج سے پہلے بھی کئی قدیم اور قائم معاشروں، تہذیبوں کو تباہ و برباد کر چکی ہے۔ جس میں شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ،آسٹریلیا و نیوزی لینڈ، مشرق وسطیٰ، جنوبی افریقہ شامل ہیں۔ بعض نظریات کے مطابق دریائے سندھ کی قدیم تہذیب کا خاتمہ شمال سے آنے والے ہندو آریہ لوگوں کی یہاں ہجرت یا نقل مکانی کے بعد ہوا:
http://en.wikipedia.org/wiki/Indus_Valley_Civilization#Historical_context_and_linguistic_affiliation