آج کی تصویر - 2

قیصرانی

لائبریرین
آن کال ڈیوٹی پر ہونے کی وجہ سے کل رات کام سے رات بارہ بجے کے بعد جا کر فری ہوا تو ساتھ ہی موجود جھیل پر کچھ وقت گذارنے کا سوچا تاکہ ریلیکس ہو سکوں۔ اس کی ایک تصویر پیش ہے :)
10426695_10152208164892183_3697008192085138800_n.jpg
 
Top