ماشاء الله !
کاشفی محفلین نومبر 14، 2011 #326 An Artist, A Talent Without Recognition....!! Great Workہمیں اپنے معاشرے میں موجود ٹیلنٹڈ لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے۔۔۔! We Have To Encourage Talented People In Our Society....!!
An Artist, A Talent Without Recognition....!! Great Workہمیں اپنے معاشرے میں موجود ٹیلنٹڈ لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے۔۔۔! We Have To Encourage Talented People In Our Society....!!
شمشاد لائبریرین نومبر 14، 2011 #327 زبردست ے بھئی یہ تو۔ ریت سے بنانا آسان نہیں ہوتا۔ پاکستان میں ایک سے بڑھ کر ایک فن کار موجود ہے۔ لیکن کیا کریں آجکل صرف سیاسی فنکار ہر طرف چھائے ہوئے ہیں۔
زبردست ے بھئی یہ تو۔ ریت سے بنانا آسان نہیں ہوتا۔ پاکستان میں ایک سے بڑھ کر ایک فن کار موجود ہے۔ لیکن کیا کریں آجکل صرف سیاسی فنکار ہر طرف چھائے ہوئے ہیں۔
محمد امین لائبریرین نومبر 18، 2011 #331 آج ہمارے گھر میں یہ وولٹیج آرہے ہیں۔۔۔۔ یہ سب سے زیادہ ہیں۔۔۔
محمد امین لائبریرین نومبر 18، 2011 #333 یہ آج ہی ہوا ہے۔۔۔ اور جب یہ ہوا تو ہم نے سب بند کردیا تھا۔۔۔ میچ کے وجہ سے ٹی وی آن کیا ہوا تھا مگر وہ بھی خود بخود بند ہوگیا تو ہم نے بند ہی کردیا اسے بھی
یہ آج ہی ہوا ہے۔۔۔ اور جب یہ ہوا تو ہم نے سب بند کردیا تھا۔۔۔ میچ کے وجہ سے ٹی وی آن کیا ہوا تھا مگر وہ بھی خود بخود بند ہوگیا تو ہم نے بند ہی کردیا اسے بھی
شمشاد لائبریرین نومبر 18، 2011 #334 محمد امین نے کہا: شمشاد بھائی ۔۔۔ان میں سے آپ کے باس کون کون سے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو آپ بتائیں گے ناں کہ آپ کے دفتر کا عملہ ہے۔
محمد امین نے کہا: شمشاد بھائی ۔۔۔ان میں سے آپ کے باس کون کون سے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو آپ بتائیں گے ناں کہ آپ کے دفتر کا عملہ ہے۔
محمد امین لائبریرین نومبر 18، 2011 #335 ہم تو ایمپلوئی ہیں۔۔۔۔ ہمارا باس جنرل منیجر ہے۔ اور کمپنی کا مالک سی ای او۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 18، 2011 #336 چلیں اچھی بات ہے۔ میں بھی کبھی اپنے دفتری عملے کی تصویر لگا دوں گا۔ لیکن میرے دفتر میں تو عملہ ہی بہت زیادہ ہے۔
چلیں اچھی بات ہے۔ میں بھی کبھی اپنے دفتری عملے کی تصویر لگا دوں گا۔ لیکن میرے دفتر میں تو عملہ ہی بہت زیادہ ہے۔