شمشاد
لائبریرین
بری بات، نماز پڑھتے ہوئے فرد کے سامنے سے نہ تو گذرنا چاہیئے اور نہ ہی سامنے کھڑا ہونا چاہیئے
تو کون گزرا ہے سامنے سے یا سامنے کھڑا ہے؟
بری بات، نماز پڑھتے ہوئے فرد کے سامنے سے نہ تو گذرنا چاہیئے اور نہ ہی سامنے کھڑا ہونا چاہیئے
جس نے تصویر کھینچی ہے، وہتو کون گزرا ہے سامنے سے یا سامنے کھڑا ہے؟
جس نے تصویر کھینچی ہے، وہ
بہت بہتراگر آپ پھر سے دیکھیں تو وہ تصویر سامنے سے نہیں اوپر سے کھینچی گئی ہے۔ اور نمازی کے سامنے اوپر کھڑے ہونے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
آہم آہممجھے تو یہ ناعمہ کی تصویر لگ رہی ہے۔
میں ویسے ہی فرمابردار بچی ہوںبڑی فرمانبرداری دکھا رہی ہو جو میری بات مان رہی ہو۔