میرے آنگن کی ہری بیلوں پہ لگی ہوئی توریاں
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2011 #388 چلو یہ چار منزلہ سائیکل تو ہو گئی، لیکن اس پر چڑھنے کے لیے سیڑھی بھی تو چاہیے ناں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2011 #390 ہینڈل بھی جُڑا ہوا ہے اور چین بھی پہلی چوتھی منزل سے زمینی منزل تک سیدھی ہی ہے لیکن اس پر چڑھنا کیسے ہے؟
ہینڈل بھی جُڑا ہوا ہے اور چین بھی پہلی چوتھی منزل سے زمینی منزل تک سیدھی ہی ہے لیکن اس پر چڑھنا کیسے ہے؟
mfdarvesh محفلین دسمبر 10، 2011 #395 آج یہاں چاند گرہن جاری ہے اور بہت اچھا نظر آرہا ہے مگر میرا کیمرہ اس کو پکڑنے سے قاصر ہے
الم محفلین دسمبر 10، 2011 #399 اور ایک تصویر میرے سوفٹ وئیر ڈویلپر ہمنواؤں کے لئیے جو اسکی اصلی حقیقت سمجھ پائیں گے۔۔۔۔