آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلو یہ چار منزلہ سائیکل تو ہو گئی، لیکن اس پر چڑھنے کے لیے سیڑھی بھی تو چاہیے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہینڈل بھی جُڑا ہوا ہے اور چین بھی پہلی چوتھی منزل سے زمینی منزل تک سیدھی ہی ہے لیکن اس پر چڑھنا کیسے ہے؟
 

mfdarvesh

محفلین
آج یہاں چاند گرہن جاری ہے اور بہت اچھا نظر آرہا ہے مگر میرا کیمرہ اس کو پکڑنے سے قاصر ہے :(
 

الم

محفلین
اور ایک تصویر میرے سوفٹ وئیر ڈویلپر ہمنواؤں کے لئیے جو اسکی اصلی حقیقت سمجھ پائیں گے۔۔۔۔ :ROFLMAO:

image.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top