آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
راستہ تو آپ نے خود ہی دکھادیا ہے۔
اور چشمے کی ان کو ضرورت نہیں پڑی۔
کہ ان کا چشمہ ہی چھپادیا جاتا :confused:
آپ احتیاط کے طور پر ہی سہی، چشمہ چھپا دیں۔ جب کبھی اگر انہیں خدا نخواستہ چشمے کی ضرورت پڑی بھی تو یہ دھاگہ بچ جائے گا
 

ذوالقرنین

لائبریرین
مابدولت کے ابتدائی دور کے چند کمپیوٹری شاہکار
سادہ داس
wall000.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
ارے نہیں جناب۔ گرافکس کو صرف دیکھتا ہوں۔ چھونے کی ہمت نہیں پڑتی

دکھا دیں وہ دو داس بھی :)
 

قیصرانی

لائبریرین
جناب عالی! میرا بھی "مطلب" گرافکس سے تھا۔
لیجئے دوسرا داس۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ یعنی
عامر داس
wall0003.jpg
اس کی خوشی تو قابل دید ہے کہ ایشوریا اسے انگلیوں پر نچا رہی ہے :)
معصوم سی، پیاری پیاری :)
بلی داس
wall0002.jpg
بلی داس بھی اچھی ہے :)
 

قیصرانی

لائبریرین
کس کی چھٹی منسوخ کرنا ہے ، فہیم کی ؟
فہیم آپ کی چھٹی کی درخواست منسوخ کرنے کی سفارش آئی ہے اس لیے آپ کی چھٹی منسوخ کی جا تی ہے !
ارے نہیں۔ میں نے تو محض فہیم کو ڈرایا تھا کہ خبردار ہو جائیں۔ سفارش البتہ اگر کی تو یہ کروں گا کہ فہیم بھائی کی چھٹی کی درخواست کو قبول کر لیں :)
 

تعبیر

محفلین
ارے نہیں اپیا ، ایسی کوئی بات نہیں، ایویں مذاق مذاق میں قتل کر دیا، میں تو خود سوچ رہی تھی کہ یہ کیسا خواب تھا :idontknow:

بچے پوری تفصیل بتائیں نا
آلہ قتل کیا تھا؟؟؟اس کام کے لیے سپاری لی تھی یا فی سبیل اللہ یہ کام کیا :ROFLMAO:
ویسے میری محفل پر آنے جانے،غائب ہو جانے والی حرکت تو ہے ہی ایسی کہ کافی ساروں کا دل یہی کرتا ہو گا کہ میرا قتل ہی کر دیں خاص طور پر ----
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top