ہیں ں ں ں بہت ساری گاجریں ۔۔۔
غزل میں لاتا ہوں آتے ہوئے ۔۔
حلوہ کھانے کو جی کرنے لگا ہے ۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔
اوکے باس س س ۔۔۔ میں کش کردوں گا بابا۔۔۔ہاں دیکھو بہت زیادہ گاجریں نہ اٹھا کے لے آنا
بس اتنی کافی ہونگی جتنی اس تصویر میں ہیں
تم کاٹ دینا میں حلوہ بنا دونگی منظور ناں؟
بلا عنوان۔ اتنی ساری چوائس اور پھر بھی خرگوش خالی ہاتھ
تحریک انصاف لگتیہے
بلا عنوان۔ اتنی ساری چوائس اور پھر بھی خرگوش خالی ہاتھ
لگتا ہے یہ بچارا آج بھوکا ہی سوئے گا چوائس کے چکر میں
دعا بہار کی مانگی تو اتنے پھول کھلے
کہیں جگہ نہ ملی میرے آشیانے کو