آج کی تصویر
حسیب نذیر گِل محفلین اپریل 25، 2012 #868 سید تراب کاظمی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہا کیا سچی بات کہی ہے
سید تراب کاظمی محفلین اپریل 25، 2012 #873 شمشاد نے کہا: یہ تو مجھے تعبیر لگ رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا چاچو تعبیر اپیا اتنی ظالم ہے کیا؟
شمشاد نے کہا: یہ تو مجھے تعبیر لگ رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا چاچو تعبیر اپیا اتنی ظالم ہے کیا؟
سید تراب کاظمی محفلین اپریل 25، 2012 #875 شمشاد نے کہا: بچپن میں ایسی ہی تھیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اووو آئی سی! پر اب تو اچھیں ہیں نا!
شمشاد نے کہا: بچپن میں ایسی ہی تھیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اووو آئی سی! پر اب تو اچھیں ہیں نا!
شمشاد لائبریرین اپریل 25، 2012 #876 ہاں اب تو اچھی ہی ہیں لیکن بچپن کی عادتیں بھولنے سے بھی نہیں بھولتیں۔
تعبیر محفلین اپریل 25، 2012 #879 شمشاد نے کہا: یہ تو مجھے تعبیر لگ رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہا اف شمشاد بھائی ایک تو آپ کچھ بھولتے ہی نہیں ہیں شمشاد نے کہا: بچپن میں ایسی ہی تھیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عورتوں اور بچیوں کو چھیڑنے والے حضرات کی تو اب بھی ٹھکائی کرنے کو دل کرتا ہے
شمشاد نے کہا: یہ تو مجھے تعبیر لگ رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہا اف شمشاد بھائی ایک تو آپ کچھ بھولتے ہی نہیں ہیں شمشاد نے کہا: بچپن میں ایسی ہی تھیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عورتوں اور بچیوں کو چھیڑنے والے حضرات کی تو اب بھی ٹھکائی کرنے کو دل کرتا ہے
تعبیر محفلین اپریل 25، 2012 #880 سید تراب کاظمی نے کہا: اووو آئی سی! پر اب تو اچھیں ہیں نا! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نا تب اور نا ہی اب
سید تراب کاظمی نے کہا: اووو آئی سی! پر اب تو اچھیں ہیں نا! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نا تب اور نا ہی اب